Yusuf

Add To collaction

میری ماں

میری ماں


اپنی اواز میں سکوں بے مثال رکھتی تھی۔
وہ نرم لب ولہجہ کمال رکھتی تھی۔

وہ ہم کو بکھرنے سے سنبھال رکھتی تھی
وہ ہماری ماں ہمارا خیال رکھتی تھی

ہر دکھ درد خود پے جھیل لیتی تھی۔
 تپتے دھوپ میں ہمارا ڈھال بنتی تھی

ماں اپنے بچوں کی مستقبل کے لئیے
ہمیشہ خود کو نڈھال رکھتی تھی

اس کے وجود کو میں ڈھونڈوں کہاں
دعائیں اس کی ہمارا حصارکرتی تھی

ہماری زندگی کی خوشیوں کے لئے
دن رات رب سے سوال کرتی تھی

خالدہ اداس ہںے ماں کے بچھڑ نے سے
 ماں جینے کا حوصلہ بے مثال دیتی تھی۔
❤❤

   21
1 Comments

Tabassum

02-Jun-2023 01:11 PM

😢😢😢

Reply